Popular Posts

Friday, February 2, 2018

قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں

اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی  بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے پڑھنے سے مذکورہ پریشانیاں ختم ہوجائے گی اور دولت کی فروانی ہوجائے گی ۔حضرت علی رضی اللہ کے پاس ایک غلام آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنے آقا سے مکاتبت کر لی ہے لیکن ادائگی کے لئے میرے پاس رقم نہیں آپ کچھ ذکر بتا دے کہ میرا کام ہوجائے ۔  اور میں آزاد ہو جاؤ حضرت علی نے فرمایا کہ کیوں نہ میں تمہیں وہ دعا سکھاؤ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھائی ۔ دعا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھے اور اگر ممکن ہو تو اس کو اپنا معمول بنا لے ان شاءا للہ کچھ دنوں میں ہی ادھار ختم ہوجائے گا اور مال میں برکت اور فراوانی ہو گی ۔ قرض دار اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں انشاءاللہ اللہ کے حکم سے جلد قرض ادا ہو جائے گا بیشک وہ جو چاہے کر سکتا ہے . اللھم اکفنا بحلالک عن حرامک و اغننا بفضلک عمن سواک

No comments:

Post a Comment

قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں

اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی  بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...