Popular Posts
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...
-
پی آئی اے کے جرمن سی ای ہو کو کس کے کہنے پر پرواز کا پروانہ ملا چوہدری نثار نے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل سے وزارت خارجہ نے نہیں نکالا ا...
-
آپ میں سے اکثر نے پروگرام حسبِ حال کے نامور کردار عزیزی کو دیکھا ہوگا، سہیل احمد عزیزی مزاحیہ اداکار ہیں، پچھلے دس سال سے وہ ٹی وی سے وابستہ...
-
ڈاکٹر شاہد مسعود کی ذات کی نفی کیوں ....؟ فرض کریں مان لیا جائے ڈاکٹر شاہد مسعود کی خبر غلط ہے تو کیا ان کی ذات کی نفی کرنا درست عمل ہے ڈاک...
-
بال لمبے اور گھنے کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہ...
-
دانتوں کی پیلاہٹ سے پائیں نجات : جہاں بے داغ چہرہ اور لمبے چمکدار بال انسان کی خوبصورتی اور شخصیت کیلئے اہم ہیں وہیں دانتوں کی چمک بھی پر...
-
چوہدری نثار کا دماغ درست کرنے کا انعام پرویز رشید کو چیرمین سینٹ بنانے کے لیے گرین سگنل کیا یہ سب میاں نواز شریف کی مرضی سے چوہدری نثار کے ...
-
کوہاٹ عاصمہ رانی قتل واقعہ پر ایم این اے شہریار آفریدی کا بیان آگیا۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کوئی قانون سے بالاتر نہیں جب ہم قانون و ا...
Wednesday, January 31, 2018
سہیل احمد نے ساری حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
آپ میں سے اکثر نے پروگرام حسبِ حال کے نامور کردار عزیزی کو دیکھا ہوگا، سہیل احمد عزیزی مزاحیہ اداکار ہیں، پچھلے دس سال سے وہ ٹی وی سے وابستہ ہوگئے ہیں، اس سے قبل عزیزی تھیٹر میں کام کرتے تھے، اگرچہ مزاحیہ اداکار تھے لیکن بالآخر اندر کے سہیل نے عزیزی کو تھیٹر کو خیرباد کہا، سہیل عزیزی نے متعدد بار یہ بات کہی کہ پاکستانی تھیٹر انتہائی فحش اور گھٹیا ہے، کسی زمانے میں تھوڑے آزاد خیال لوگ فیملی کے ساتھ تھیٹر جاتے تھے،اب پاکستان کا تھیٹر مجرے سے آگے کی بات بن گئی ہے، زینب کیس پر ہر ایک اینکر، ڈنگر یا دانشور نے مختلف آراء پیش کیں، لیکن میڈیا پر پہلی دفعہ سہیل عزیزی نے وہ کچھ کہہ دیا ہے، جو عمران علی جیسے کردار بنانے کیلئے کی بنیاد ہیں، خاص کر لاہور کے تھیٹرز میں دو اور ڈھائی ہزار میں کام کرنے والی رقاصاؤں کا برہنہ ڈانس ہوتا ہے،
عزیزی چونکہ خود اس انڈسٹری سے عرصے سے وابستہ رہے ہیں، یہی فحاشی انہیں اداکاری سے دور لے گئی، اور آج عزیزی ایک باوقار مزاحیہ پروگرام کررہے ہیں، عزیزی کا یہ ویڈیو کلپ گزشتہ روز کامران شاہد کے پروگرام کا ہے، جس میں بتایا کہ کیسے ان تھیٹرز سے اٹھنے والے جسنی درندے گلی گلی گھومتے ہیں، اور پولیس تھیٹر مالکان کی ملی بھگت سے یہ سارا کام کرواتی ہے، اکثر ایسے فحش تھیٹرز کی سرپرستی بااثر سیاسی لوگ کرتے ہیں، حکومت کو اگر زینب، ایمان فاطمہ اور اسماء کے دردیدہ لاشوں کا معمولی سا بھی احساس ہو تو کم از کم یہ چیزیں بند کرواسکتی ہے، پنجاب کے بعد سے سے زیادہ فحش، قبیح اور گندا تھیٹر خیبرپختونخواہ کا ہے، جہاں ٹرک پر لڑکیوں کی تصاویر لگانے پر پابندی تو لگ گئی ہے، لیکن اس کی اصل جڑ ابھی بھی موجود ہیں، سینما گھر دراصل قحبہ خانوں میں تبدیل ہوگئے ہیں، اور ارباب اقتدار اور "شہر کے شرفاء" وہاں سے خوب روکڑا کما رہے ہیں۔
عذیزی ہمیشہ بالی ووڈ کلچر کو پاکستان میں متعارف کروانے کے خلاف رہے ہیں، پاکستانی فلم انڈسٹری میں اگر کوئی شخص اپنے اندرونی میراثی پن کی وجہ سے نہیں، بلکہ ایک پروفیشن کے طور پر گیا ہے تو وہ اس ہوس کی فیکٹری سے ہمیشہ بھاگا ہے، بالی ووڈ ستر اور اسی کی دہائی سے نکل چکا ہے، اب بھارت میں سرِعام فری سیکس کمپین کامیاب ہورہی ہے، اور ان کا معاشرہ بہت جلد یورپ سے بھی گھٹیا ہورہا ہے، جبکہ پاکستان کی فلم انڈسٹری اور میڈیا انڈسٹری مکمل طور پر بھارت کو کاپی کرتی رہی ہیں، اور بھارت کا اپنا حال یہ ہے کہ آج ممبی اور دلی دنیا کے ٹاپ ریپسٹ سٹیز کہلاتی ہیں، اصل جڑوں کو چھوڑ کر شاخیں تراشنا، یا پھر بہانے بنا کر ڈاکٹر شاہد مسعود کیلئے جے آئی ٹی بنا کر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں سرِعام حکومتی پرمٹ کے ساتھ چلنے والے ان قحبہ خانوں کو بند کیا جائے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...

No comments:
Post a Comment