Popular Posts
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...
-
پی آئی اے کے جرمن سی ای ہو کو کس کے کہنے پر پرواز کا پروانہ ملا چوہدری نثار نے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل سے وزارت خارجہ نے نہیں نکالا ا...
-
آپ میں سے اکثر نے پروگرام حسبِ حال کے نامور کردار عزیزی کو دیکھا ہوگا، سہیل احمد عزیزی مزاحیہ اداکار ہیں، پچھلے دس سال سے وہ ٹی وی سے وابستہ...
-
ڈاکٹر شاہد مسعود کی ذات کی نفی کیوں ....؟ فرض کریں مان لیا جائے ڈاکٹر شاہد مسعود کی خبر غلط ہے تو کیا ان کی ذات کی نفی کرنا درست عمل ہے ڈاک...
-
بال لمبے اور گھنے کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہ...
-
دانتوں کی پیلاہٹ سے پائیں نجات : جہاں بے داغ چہرہ اور لمبے چمکدار بال انسان کی خوبصورتی اور شخصیت کیلئے اہم ہیں وہیں دانتوں کی چمک بھی پر...
-
چوہدری نثار کا دماغ درست کرنے کا انعام پرویز رشید کو چیرمین سینٹ بنانے کے لیے گرین سگنل کیا یہ سب میاں نواز شریف کی مرضی سے چوہدری نثار کے ...
-
کوہاٹ عاصمہ رانی قتل واقعہ پر ایم این اے شہریار آفریدی کا بیان آگیا۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کوئی قانون سے بالاتر نہیں جب ہم قانون و ا...
Monday, January 29, 2018
ڈاکٹر شاہد مسعود کا جرم کیا ہے
ڈاکٹر شاہد مسعود کی ذات کی نفی کیوں ....؟
فرض کریں مان لیا جائے ڈاکٹر شاہد مسعود کی خبر غلط ہے تو کیا ان کی ذات کی نفی کرنا درست عمل ہے ڈاکٹر شاہد مسعود نے پوری پاکستانی قوم پر الزام تو نہیں لگایا ناں ڈاکٹر صاحب نے تو محض ایک مجرم عمران علی کی ایک سخت اور غیر جانبدارانہ انکوائری کا کہا ہے جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اگر دیکھا جائے تو اس جیسے پہلے ہونے والے واقعات جن میں قصور کے 300 کے قریب بچوں سے زیادتی فاطمہ ریپ کیس میں بے گناہی میں مدثر نامی ایک مذدور کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کر دینا جبکہ DNA اب جا کر عمران علی سے میچ کر رہا ہے ناروے اور کنیڈا کی ایجنسیوں کی نشاندہی پر شیخوپورہ اور جھنگ میں FIA کے چھاپے فحش مواد بنانے وغیرہ میں ملوث ملزموں کی گرفتاری اس سب کو اگر غور و فکر سے دیکھا جائے کڑی سے کڑی ملائی جائے تو ایک عام آدمی بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ یہ سب کسی ایک ایک فرد کا کام نہیں ہو سکتا تو اس وقت ایک صحافی ایک اینکر ایسے عمل کی نشاندہی ہی کر سکتا ہے کہ خدارہ اس مسئلے کو آسان نہ لیں اس پر محنت کریں سخت انکوائری کریں کہیں ایک اکیلے شخص کو پھانسی لگا کر باقی پورے گروہ کو اس قوم پر اور عذاب لانے کے لیے باقی نہ چھوڑ دیں بس اتنا سا جرم ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہ اس نے ایک مافیا کی نشاندہی کی یا اس کا خدشہ ظاہر کیا اس میں ڈاکٹر صاحب کی ذات کی نفی کرنا اور ان پر بہتان لگانا اور گڑے مردوں کو اُکھاڑنا بیشک ایک گھٹیا اور گھناؤنا عمل ہے . اللہ پاک سے دعا ہے ہمارے پیارے ملک پاکستان کو عزت و استحکام نصیب فرمائے .
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...

No comments:
Post a Comment