Popular Posts

Friday, February 2, 2018

قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں

اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی  بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے پڑھنے سے مذکورہ پریشانیاں ختم ہوجائے گی اور دولت کی فروانی ہوجائے گی ۔حضرت علی رضی اللہ کے پاس ایک غلام آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنے آقا سے مکاتبت کر لی ہے لیکن ادائگی کے لئے میرے پاس رقم نہیں آپ کچھ ذکر بتا دے کہ میرا کام ہوجائے ۔  اور میں آزاد ہو جاؤ حضرت علی نے فرمایا کہ کیوں نہ میں تمہیں وہ دعا سکھاؤ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھائی ۔ دعا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھے اور اگر ممکن ہو تو اس کو اپنا معمول بنا لے ان شاءا للہ کچھ دنوں میں ہی ادھار ختم ہوجائے گا اور مال میں برکت اور فراوانی ہو گی ۔ قرض دار اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں انشاءاللہ اللہ کے حکم سے جلد قرض ادا ہو جائے گا بیشک وہ جو چاہے کر سکتا ہے . اللھم اکفنا بحلالک عن حرامک و اغننا بفضلک عمن سواک

Thursday, February 1, 2018

شاہزیب قتل کیس پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ کا شاہ زیب قتل کیس میں دبنگ فیصلہ شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔اعلیٰ عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی، سجاد تالپور اور سراج تالپور کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی رکھے جانے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے اور کیس سیشن کورٹ بھیجنے کے فیصلے کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ اور حکم جاری کیا تمام ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا جائے .

چوہدری نثار علی خان نے ماضی سے پردے ہٹانا شروع کر دیئے ہیں

پی آئی اے کے جرمن سی ای ہو کو کس کے کہنے پر پرواز کا پروانہ ملا چوہدری نثار نے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل سے وزارت خارجہ نے نہیں نکالا اس کی تردید کرتا ہوں سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل آفسر نے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نامہ دیا تھا جو کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر میرے پاس آئے تھے جبکہ میں چاہتا تھا کہ انکو باہر نہ جانے دیا جائے ان پر کرپشن کے چارجز ہیں اس کا حساب ہونا چاہیے .

Wednesday, January 31, 2018

محمد عامر کنیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑھے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد عامر بیوی کی توہین پر مخالف باکسر پر ٹوٹ پڑے پریس کانفرنس کے دوران مخالف باکسر نے محمد عامر کی اہلیہ کے متعلق نازیبا فقرہ کہا تو محمد عامر نے مخالف کنیڈین باکسر پر پانی سے بھر گلاس پھینک دیا

نہال ہاشمی کو عدلیہ مخالف تقریر مہنگی پڑھ گئ

سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی پر زمین تنگ کر دی . سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں 1 ماہ قید 50 ہزار روپے جرمانا کرنے کے ساتھ ساتھ 5 سال کے لیے نااہل کر دیا نہال ہاشمی کو عدلیہ مخالف تقریر کرنے اور بیان بازی پر توہین عدالت کے کیس کا سامنا تھا

کوہاٹ عاصمہ قتل کیس .

کوہاٹ عاصمہ رانی قتل واقعہ پر ایم این اے شہریار آفریدی کا بیان آگیا۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کوئی قانون سے بالاتر نہیں جب ہم قانون و انصاف کی بات کرتے ہیں تو اس پر عمل بھی کرتے ہیں قانون سب کیلئے ایک ہے چائے عمـــــران خان کیوں نہ ہو، ملزم کو پکڑ کر عبرت ناک سزا دی جائے گئی۔

کیا بڑے میاں کا پہلوان بازی جیت رہا ہے

چوہدری نثار کا دماغ درست کرنے کا انعام پرویز رشید کو چیرمین سینٹ بنانے کے لیے گرین سگنل کیا یہ سب میاں نواز شریف کی مرضی سے چوہدری نثار کے خلاف بیان بازی ہو رہی تھی یا چھوٹے میاں اور بڑے میاں نے اپنے اپنے پہلوان اکھاڑے میں اتارے ہوئے تھے اور اگر فرض کریں پرویز رشید چئیرمین سینٹ کے امیدوار منتخت ہوتے ہیں تو ان کا کیا رد عمل ہو گا جنہوں نے ڈان لیکس پر وزارت اطلاعات و نشریات سے پرویز رشید کو گھر بھیج دیا تھا اور چوہدری نثار علی خان اس مسئلے پر کیا رد عمل دیں گے کیا پرویز رشید سینٹ چئیرمین منتخت ہو سکتے ہیں جو ڈان لیکس میں شاید ملوث رہے ہوں اگر نہیں ملوث تھے تو کس کی جگہ ان کو قربانی کا بکرا بنایا گیا یہ سب سوال آنے والے وقتوں میں ن لیگ کے لیے تیار ہوں گے

قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں

اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی  بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...