Popular Posts
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...
-
پی آئی اے کے جرمن سی ای ہو کو کس کے کہنے پر پرواز کا پروانہ ملا چوہدری نثار نے جرمن سی ای او کا نام ای سی ایل سے وزارت خارجہ نے نہیں نکالا ا...
-
آپ میں سے اکثر نے پروگرام حسبِ حال کے نامور کردار عزیزی کو دیکھا ہوگا، سہیل احمد عزیزی مزاحیہ اداکار ہیں، پچھلے دس سال سے وہ ٹی وی سے وابستہ...
-
ڈاکٹر شاہد مسعود کی ذات کی نفی کیوں ....؟ فرض کریں مان لیا جائے ڈاکٹر شاہد مسعود کی خبر غلط ہے تو کیا ان کی ذات کی نفی کرنا درست عمل ہے ڈاک...
-
بال لمبے اور گھنے کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہ...
-
دانتوں کی پیلاہٹ سے پائیں نجات : جہاں بے داغ چہرہ اور لمبے چمکدار بال انسان کی خوبصورتی اور شخصیت کیلئے اہم ہیں وہیں دانتوں کی چمک بھی پر...
-
چوہدری نثار کا دماغ درست کرنے کا انعام پرویز رشید کو چیرمین سینٹ بنانے کے لیے گرین سگنل کیا یہ سب میاں نواز شریف کی مرضی سے چوہدری نثار کے ...
-
کوہاٹ عاصمہ رانی قتل واقعہ پر ایم این اے شہریار آفریدی کا بیان آگیا۔۔۔۔۔شہریار آفریدی کا کہنا تھا کوئی قانون سے بالاتر نہیں جب ہم قانون و ا...
Thursday, February 1, 2018
شاہزیب قتل کیس پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا فیصلہ آ گیا
سپریم کورٹ کا شاہ زیب قتل کیس میں دبنگ فیصلہ شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم
سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔اعلیٰ عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی، سجاد تالپور اور سراج تالپور کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی رکھے جانے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے اور کیس سیشن کورٹ بھیجنے کے فیصلے کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ اور حکم جاری کیا تمام ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا جائے .
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
قرض دار اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
ابوظہبی بیوی کا شوہر سے جان چھڑانے کا انوکھا انداز شوہر کی نیند کا فائدہ اٹھایا اور شوہر کے موبائل سے اپنے موبائل پر طلاق کے 3 پیغام بھیج ...
-
اس وظیفہ سے لاکھوں کا قرض دنوں میں ختم ہو گیا بیروز گاری ، ملازمت کا نا ملنا گھریلو پریشانیاں یا پھر کسی بھی قسم کی تنگدستی ہو تو ایک ایسا...
-
رحمت دا دریا الہٰی تے ہر دم وگدا تیرا جے اک قطرہ بخشیں مینوں تے کم بن جاندا میرا تے سارے کہندے تیرا تیرا تے میں وی آکھاں تیرا تیرا تے مو...

No comments:
Post a Comment